By: m.asghar mirpuri
جو اپنےتھےاغیار ہو گئےہیں
بڑےبےوفا سبھی یار ہو گئے ہیں
پڑوسنیں میرا چہرہ پڑھتی رہتی ہیں
لگتاہے مٹھائی کا اشتہار ہو گئےہیں
کوئی ہمسائی مجھ سےبات نہیں کرتی
سبھی غلط فہمی کا شکار ہوگئے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?