By: Irfan Ali
مانگتاہے وہ جو لاحاصل ہے
یہ اپنا دل تو اپنا قاتل ہے
عشق کر بندے اپنے مالک سے
بھلا کوئی انسان بھی اس قابل ہے
بتوں کی کشش نے ایمان کھینچ ڈالا
ہائے انسان سن تو کتنا پاگل ہے
آنکھ دیکھے اسے جسے زوال ہے
نہ ٹھہرے نظر جو لا زوال ہے
حسن زن پہ تیرا کامل یقین ہے
دیکھ ادھر رب کتنا حسین ہے
یار کی جفا شایدرب کا انتقام تھا
دیا کیوں وہ دل جو رب کا مقام تھا
اے کاش پالوں اسے اکثر سوچتا تھا
یہ دعائیں میں شب روز مانگتا تھا
وجہ یہی ہے کہ میں پانہ سکا اسےعرفان
میں اسے چاہتا تھا رب مجھے چاہتا تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?