Bazm e Urdu - The urdu poetry app

میرے پڑوس میں

By: M.ASGHAR MIRPURI

میرے پڑوس میں ہے اک کافرحسینہ
مشکل کیا ہے جس نے میرا جینا

ہر روز لوگوں سے لڑتی رہتی ہے
استاد امام دین کی شاعری پڑھتی رہتی ہے

ہر کسی سے میری براہیاں کرتی ہے
ہماری پوری گلی اس سےڈرتی ہے

پاکستان جب کبھی فون کرتی ہے
یوں لگتا ہے کےبجلی گرجتی ہے

جو کوئی بھی اسےباجی کہتی ہے
دوسری باراس کے گھر نا جاتی ہے

پچاس سال کی ہو کر تیس سال بتاتی ہے
ابھی تو میں جوان ہوں گاتی ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore