By: dr.imran
وقت کی قید کو لمحہ بھر صداقت ھی سہی
ان چراغوں میں ضیاء ہاں آ ہی جائے گی
برا ہوا غیر کے آگے جو سر جھکانے لگے
سینہ دل سے کہیں پھر وہ صدا آئے گی
میں جو ہوں بھول چکا عہد اپنے آباء کا
وہ جوتھی تیغ رواں لوٹ کے پھر آئے گی
ھمسفر ایک ہی پہلو میں پھر جما ھوں گے
چمن کی ویرانی پھر سے گل اگائے گی
بدن کو آنچ جو آے تو سب پکاریں گے
جھوم کر باد نسیم پھر ادھر آئے گی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?