By: Faiza Umair
دٍل کی اُداس نگری کا کوئ تو سبب ھو گا
عالمٍ وحشت میں ڈوبی تنہائ کا کوئ تہ موجب ھو گا؟
وہ تو ھے نا شناسا میری بندگئ محبت سے
عالمٍ الفت سے شناسائ کا کوئ تو افتادہ ھو گا؟
مجذوب ھو کر جانا میں نے اٍس طوُرٍ خم میں
منزل سے شکستہ نہ ھونے کا کوئ تو سہارا ھو گا؟
جب بھی ھو رُوبرو تو چھپا لوں اُسے بحرٍ الفت میں
اُسے عالمٍ نظر سے بچانے کا کوئ تو سودا ھو گا؟
زندگی کی ہر راہ پہ چاہوں مین اُس کا ساتھ “فائز“
تھامے ہوئے ہاتھ فلک پہ ہمارا بھی کوئ نشیمن ھو گا؟
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?