By: M.ASGHAR MIRPURI
وہ کہتی ہےکیوں اوروں کا دل بہلاتےہو
مجھےکیوں نہ کوئی تازہ کہانی سناتےہو
اوروں کو تو بڑےپیار سےگلےلگاتےہو
خوشی میں ہمیں کیوں بھول جاتےہو
محفلوں میں تو تم ہنستےگاتےہو
ہمیں دیکھ کر کیوں نہ مسکراتےہو
لوگ تو تمیں بھول جاتےہوں گئے
مگرہمیں توتم کھبی نہ بھول پاتےہو
ہمارا دل توڑ کر نہ جانے کیسے
رات کوتم سکون سےسوجاتےہو
مجھےصرف اتناپوچھناہےاصغر
یہ پیروڈی تم کس طرح بناتےہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?