By: مرزا عبدالعلیم بیگ
خُواب
خُواہشات
خدشے
اندیشے
شکوے
کس کس سے پیچھا چھڑایا جائے
اور کس کس سے بھاگا جائے
خیالات کو جھٹکنا بھی چاہیں
سینے در چلے آتے ہیں
اور دل کو دبوچ لیتے ہیں
سوچیں نہ بھی سوچنا چاہیں
تو اندر ہی اندر
روح میں پنجے گاڑ کر بیٹھ جاتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?