By: M.ASGHAR
سرد راتوں میں تیری محبت مجھےگرم رکھتی ہے
تیری پیاری سی ایس ایم ایس دل کو نرم رکھتی ہے
پڑوسن اورتم میں زمیں آسماں کا فرق ہے جاناں
تم حیا کی دیوی وہ نہ آنکھوں میں شرم رکھتی ہے
لگتا ہےپڑوسن کی محبت سےاب میرادل بھر گیاہے
وہ کسی ہمسائی کےسامنےنہ میرابھرم رکھتی ہے
تمہارا دل تو کسی گہرے سمندرکی طرح ہےجاناں
جس میں تو میرےلیے صرف رحم وکرم رکھتی ہے
بخیلی کےسوامیری پڑوسن کو اور کچھ آتا ہی نہیں
خدااسےہدایت دےوہ انہی باتوں کودھرم رکھتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?