By: m.asghar mirpuri
تیری سمت میرا دھیان رہتا ہے
اسی لیےاصغرپریشان رہتا ہے
اس گھر پہ صرف اس کا حق ہے
میرادل کرتا ایسا اعلان رہتا ہے
میرےدل میں قطارلگی رہتی ہے
سارادن بچھادسترخوان رہتا ہے
میرےیار کےسوا کسی اور کو
آنےنہیں دیتاجو یہاں دربان رہتاہے
برےدن خدا کسی کو نہ دکھائےاصغر
کڑےوقت میں کوئی نہ مہربان رہتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?