By: m.asghar mirpuri
جو ہوٹلوں کا کھانا کھاتے رہتے ہو
اپنا ہی وزن بڑھاتے رہتے ہو
غریب سے ملنےکی فرصت نہیں تمہں
سنا ہے بڑے لوگوں کے ہاں جاتے رہتے ہو
کئی سالوں سے کوئی کام نہ کاج
سوچتی ہوں کس طرح وقت نبھاتے ہو
ہم نے جب بھی کیا ہے شکوہ تم سے
دفاع میں جھوٹی کہانیاں سناتے رہتے ہو
ہم سے جھوٹےعہد و پیماں کرتے ہو اصغر
مگر وعدے اوروں سے نبھاتے رہتے ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?