By: M.asghar mirpuri
ہم جہاں چلےجاہیں محفل میں پھول کلیاں کھلاتےہیں
کئی بار دشمنوں کےروپ میں ہمیں الو مل جاتےہیں
یہ لوگ جب بولنے کے لیے اپنا منہ کھولتےہیں
لگتا ہے کےنام نہاد پیروں کےکتے بھونکتےہیں
ایسےکئی ناگ تو جناب پیرصاحب کی پٹاری میں ہیں
ایسے بےحساب جاہل گدھے ان کی سواری میں ہیں
یہ وہ بندر ہیں جوپیرکےاشاروں پہ نچائےجاتےہیں
یہ وہ طوطےہیں جو بولتےنہیں پڑھائے جاتے ہیں
یہ اپنے سوا ہر مکتب فکر کو کافر بتائے جاتےہیں
اپنی مشین سےمسلمانوں پہ فتوےلگائےجاتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?