By: M.ASGHAR MIRPURI
دنیا میں ہمارے دوست احباب نہیں رہے
جن کے دم سے اجالا تھا وہ مہتاب نہیں رہے
جن کا صرف اک تیری ذات ہی عنوان تھی
اب میرے دل کی کتاب میں وہ باب نہیں رہے
تیرے جانے کے بعدوہ میری طرح مرجھا گے
گلشن کے غنچےپہلےسےشاداب نہیں رہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?