By: M.Asghar
وہ میرے دل کے مکان میں رہتے ہیں
اسی لیے تو ہم امان میں رہتے ہیں
میں آپکو آنکھوں میں کیسے بساؤں
آپ تو میری جان میں رہتے ہیں
جب سے ڈاکوؤں کی بہن سے محبت ہوئی ہے
ہم کسی نا کسی امتحان میں رہتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?