By: muhammad nawaz
میرے ضبط کی ہے انتہا یہ کبھی بھی چھلکے نہ میرے آنسو
نہ بارشوں میں نہ آندھیوں میں کہیں بھی بھٹکے نہ میرے آنسو
اسے کہو کہ فخر کرے وہ کمال الفت کی اس ادا پہ
میری ہنسی کو تو سب نے دیکھا ۔ کسی نے دیکھے نہ میرے آنسو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?