By: M.ASGHAR MIRPURI
زمانے کے ستائے ہوئے ہیں بابا
عشق کی چوٹ کھائےہوئےہیں بابا
کسی اجنبی کی چاہت میں کھوکر
ہم نے اپنے بھلائےہوئے ہیں بابا
اچھے لوگوں کی یہاں قدر نہیں
ہم کیسی دنیامیں آئےہوئےہیں بابا
کسی کو ہمارےپیار کی خبرنہ ہوجائے
اپناپیارزمانےسےچھپائےہوئےہیں بابا
مجھے ان کےسوا کچھ نظر نہیں آتا
میری آنکھوں میں وہ سمائےہوئےہیں بابا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?