By: Shaheen Mughal
لوگ کہتے ہیں
تمہاری مسکراہٹ بھی عجیب ہے۔
چہرے سے کرب سا جھلکتا ہے۔
آنکھوں میں چھپے آنسوؤں کے
آگے درد بھی جھکتا ہے۔
انہیں کیا بتاؤں شاہیں
میری مسکراہت میں
جو چیز پوشیدہ ہے
دل اس پہ ٹوٹا ٹوٹا اور
رنجیدہ ہے
وہ ہے میری
شکست
شکست
شکست
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?