By: M.ASGHAR MIRPURI
یوں تنہا چھوڑ کر تو نہ جا مجھے
تنہائی کی ناگن سے نہ ڈسوامجھے
گرتجھے مجھ سے کوئی شکایت ہے
ایک بار تو وہ بات تو بتا مجھے
یہ درد میں سہہ نہ پاؤں گا
یہ زہر جدائی تو نہ پلا مجھے
دل سے سارےشکوے مٹاکر
آسچے دل سے گلے لگا مجھے
تیری دوری اب اور نہیں سہی جاتی
یوں مجھ سے دور رہ کرنہ تڑپامجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?