By: M.ASGHAR MIRPURI
تیرا پیار پانے کی جستجو رہتی ہے
تصور میں تجھ سے گفتگورہتی ہے
میرے دل میں تیرے سوا اور کوئی نہیں
وہاں فقط صرف تو ہی تو رہتی ہے
تیری جدائی میں اشک بہتے رہتے ہیں
کئی دنوں سے آنکھ لہو لہو رہتی ہے
مجھے تنہائی کا کبھی احساس نہیں ہوتا
تو ہر گھڑی میرے چارسو رہتی ہے
اصغر کی کوئی اور خواہش تو نہیں جاناں
صرف تجھے اپنا بنانے کی آرزو رہتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?