By: IBN-E-ASHRAF
تیرے ساتھ یونہی چلوں صدا تیرے ساتھ میرا ساتھ ہو
کبھی دن ڈھلے یا ہو صبح تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
میری چاہتوں کی گزارشیں میرے دل کی ساری کیفیتں
مجھے دیکھ کر توں جان لے میرے دل میں جو بات ہو
میری تشنگی کو بجھا کبھی کے سب بھول جاؤں مدہوشیاں
لے چل وسیم کہیں مجھے اُن وادیوں کی اوٹ میں
جہاں ہر صبح ملے خوشی اور خوشنما ہر رات ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?