By: aqsa khan
رب کو منظور تھا جو کر ہی دیا
مجھے اس سے جدا کر ہی دیا
اب وقت اجل کا ہی انتظار ہے
ورنہ زمانے نے تو انکار کر ہی دیا
اب قبول کر منظوری خدا کی اقصٰی
خدا کو جو منظور تھا وہ کر ہی دیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?