By: hamid raza khan
گر ہمیں پتہ چلا واجب الادا کچھ قرض ہےآپ کی جانب ہمارا
یقین کیجئے وہ آپ سے واپس ہم اک دن سب حضور لیں گے
اگر دانستہ بری بحری اورفضائی حدود کی خلاف ورزی کی
سمجھ لو ہم بھی اس سے اس کا بدلہ اک دن ضرور لیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?