By: وشمہ خان وشمہ
پڑھتے پڑھتے لکھتے لکھتے
آئے گا مجھ کو ہنر گفتار کا
جاتے جاتے جائے گی کم مائیکی میری
لٹائی جائے گی دادِسخن مجھ پر
کوئی طعنہ نہیں دے گا کہ یہ غالب کی پوتی ہے
مجھے طعنے ملیں کیوں جب کہ میں تو
جو بھی کہتی ہوں وہ باتیں دل کی ہوتی ہیں
میں سدھا سا دھا لکھتی ہوں
میں سیدھے سیدھے کہتی ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?