By: M.ASGHAR MIRPURI
فون پر جب اس سے بات ہو جاتی ہے
میری زندگی کی وہ یادگار ساعت ہوجاتی ہے
مال و زر کا جن لوگوں کوسہارہ نہیں ہوتا
ان کی بھی گزراوقات ہو جاتی ہے
کئی بار تو انسان ایک خوشی کو ترستا ہے
کبھی کبھی مسرتوں کی بہتات ہوجاتی ہے
انسان کیا کیا ارمان لے کر دنیا میں آتا ہے
مگر زندگی نذر حالات ہو جاتی ہے
میں اس کےخیالوں میں کھویا رہتا ہوں
پتہ نہیں چلتا اور ختم رات ہو جاتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?