By: Ayazur Rehman Nizami
ہمارے اور تمہارے درد سارے ایک جیسے ہیں
برے ہیں یا بھلے ہیں پر ستارے ایک جیسے ہیں
جو چارہ گر ہیں اور جو ستم ایجاد کرتے ہیں
کسی ہستی میں ہوں لیکن بچارے ایک جیسے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?