By: MZ
دل میں درد سمانے والے کیسے ھو؟
مجھ کو چھوڑ کر جانے والے کیسے ھو؟
نیند نھیں آتی ھے مجھ کو راتوں میں
میری نیند چرانے والے کیسے ھو؟
میں نے خود سے بڑھ کر تم کو چاھا ھے
چاھت کو میری ٹھکرانے والے کیسے ھو؟
وعدہ کیا تھا تم نے ساتھ نبھانے کا
وعدہ توڑ کر جانے والے کیسے ھو؟
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?