By: fauzia
یکطرفہ محبت کا نقصان بہت ہے
بے داؤ ہار جانے کا امکان بہت ہے
چاندنی رات کی ٹھنڈی ہوا میں آنچل تو لہرالوں
ہجر کے ساون میں بھیگ جانے کا امکان بہت
اپنے تیں چڑھتے جانا محبت کی سیڑھیاں
بام پہ تنہا رہ جانے کا امکان بہت ہے
ہجر کی رات کی مانند کٹ جائےجاگتی آنکھوں میں
بند آنکھوں میں سپنا ٹوٹنے کا امکان بہت ہے
ہر قیامت یکطرفہ دل پہ ٹوٹے گی
ایسے حادثوں میں دل کا نقصان بہت ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?