Bazm e Urdu - The urdu poetry app

زمیں سے فلک تک فلک سے عرش تک ہے ہر جگہ تیری حکومت

By: Nasir Ali

زمیں سے فلک تک فلک سے عرش تک ہے ہر جگہ تیری حکومت
میں جس جگہ بھی تو دیکھتا ہوں خدایا وہاں ہے تیری حکومت

تیرے ہی نام سے ہر ابتدا ہے تیرے ہی نام پے ہر انتہا
دلوں میں سب کے ہے تو ہی تو بس تیرا ہی چرچہ تیری حکومت

پہاڑ جو کھڑے ہے تیری ہی بدولت، زمیں میں جو زرے ہیں تیری ہی بدولت
دریاوٰں میں روانی تیرےہی دم سےمالک،بلبل کی چہچہانی تیرےہی دم سےمالک
ہیں جتنےبھی پرندےتیراہی زکر کرتے،کوئل کی جو ہے کو کو تیرےہی دم سےمالک
ہےتوہی مالک ہےتو ہی رازق ہے ہرجگہ پرتیراہی سکہ تیری ہے عظمت تیری حکومت

سمندر میں مچھلیاں بھی تیراہی نام لیں دلوں کی دھڑکنیں بھی تجھے بیاں کریں
ہیں جس قدر ملائک تجھے ہی تو پکاریں بارش کی سب بوندیں تیرے دم سے برسیں
جو جو بھی کائنات خلقت ہے میرے مالک تیرے ہی دم سے سوئیں تیرے ہی دم سے جاگیں
میں جس کو بھی تودیکھتا ہوں تیری ہی تسبی مولاہراک شےپےتیری ہےرحمت تیری حکومت


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore