By: M.ASGHAR MIRPURI
کچھ ایسےسیاسی لوٹےہوتے ہیں
جونیت کےبڑےکھوٹے ہوتے ہیں
جن کےتن ریشم کی طر ح سفید
من کےوہ گندے انڈےہوتے ہیں
ان کا کاروبار کیوں نہ ترقی کرے
میڈیا میں جن کہ چمچےہوتےہیں
ہم سے ایسا کچھ ہو نہیں سکتا
اسےکاموں کا حاصل انڈے ہوتےہیں
جوان لوگوں کےپیچھےچلتےہیں
وہ بیچارےذہن کےاندھےہوتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?