By: hamid raza khan
بہی خواہ جتنے بھی ہیں ان کےدیتے ہیں مشورہ ان کو
انکی صفوں میں جتنی ہیں کالی بھیڑیں انکو نکالیں
اسکو بھی انکی بہت بڑی کامیابی سمجھیں گے لوگ
عمران اپنےآزاد ارکان اسمبلی کو اگر بکنے سے بچا لیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?