By: Faheem ur Rehman Jojy
رہنے کی تو کوشش میں بہت کرتا ہوں کول
پر حالت میری ہو گئی جیسے مرجھایا ہوا پھول
حلال طریقہ اپنائے جو کمانے کے واسطے
تو سن لے عبادت ہے رزق کا حصول
کیوں فرقوں میں بٹ جائیں ہم یہ بھی تو سوچ لو
جب اک خدا ہمارا ایک ہے رسول
حق بات ہی کہنا چاہے جان اپنی دے دینا
حق کی خاطر کر لینا موت بھی قبول
پہلے اپنے دل میں خوف خدا تو پیدا کر
یونہی نہیں ہوا کرتیں دعائیں کسی کی مقبول
اتنی بڑی غزل میں اک شعر تو ایسا لازم ہے
جس پر فہیم کر سکو داد تم وصول
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?