By: m.asghar mirpuri
کون کہتا ہے کہ محبت مصیبت ہے
یہ تو اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
ان کی نظر میں میری بڑی عزت ہے
مجھے ان سےاتنی ہی عقیدت ہے
محبت میں جوبھی ملا غنیمت ہے
شاہد یہی ہمارےپیار کی قیمت ہے
محبت کی سب کہ دل میں اہمیت ہے
نفرت کی کہیں نہ کوئی حیثیت ہے
ایک بار کسی سےمحبت کرکہ دیکھنا
اب یہ اصغر کی تازہ ترین وصیت ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?