By: Muhammad sarfaraz Chishtti
کبھی کبھی خوشی خوشی
کبھی کبھی ہیں غم
زندگی کے یہی تو ہیں رنگ جی
کبھی کبھی ہے ملنا
کبھی کبھی ہے بچھڑنا
کبھی کبھی ہیں تلخیاں
کبھی کبھی ہیں آسانیاں
زندگی کے یہی تو ہیں رنگ جی
کبھی کبھی ہیں خوشحالیاں
کبھی کبھی ہیں ویرانیاں
کبھی کبھی آتیں ہیں بہاریں
کبھی کبھی ہوتیں ہیں خزائیں
زندگی کے یہی تو ہیں رنگ جی
کبھی کبھی ہیں چاہتیں
کبھی کبھی ہیں نفرتیں
کبھی کبھی کٹھن ہیں راستے
کبھی کبھی کٹھن ہیں منزلیں
راز زندگی کے یہی تو ہیں فیصلے
کبھی کبھی خوشی خوشی
کبھی کبھی ہیں غم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?