By: Habib
کانچ کے گھروں میں رہنے والی لڑکیوں
کانچ میں رہنا چھوڑ دو
خوابوں میں بسنے سے پہلے
خوابوں سے رشتہ توڑ دو
یہ دنیا اک تلخ حقیقت ہے
اس دنیا کے رنگ اپناؤ
خواب نگر تم مت جاؤ
کیونکہ
جب کانچ اور خواب کے گھروندے
تو ان کی کرچیاں
آنکھوں میں کھب جاتی ہیں
کہ وجود ریزہ ریزہ
اور آنکھں لہولہان ہو جاتی ہیں
اور معصوم لڑکیاں
دور کہیں کھو جاتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?