By: Muhammad Rehan
کوئے جانا سے پلٹ آنا بھی نھیں ممکن
اک عمر ھو گئی ہے اب پیار کر تے کر تے
کسی عامل نے کہا تھا وقت ھجر قریب ھے
کئی شب سے سویا نھیں تسبیح یار کرتے کرتے
خود میں سمٹ گیا ھوں یہ سوچ کر میں اکثر
جھگڑا ھجر و وصل شمار کرتے کرتے
نہ ھی لوگ مجھ کو سمجھے نہ ہی شاعری کی باتیں
یہ رات بھی ھے پونم دیدار کرتے کرتے
دل نادان کو سمجھانے میں وقت لگتا ھے
صد رگ سے لپٹ رہی ھے انکار کرتے کرتے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?