By: M.ASGHAR MIRPURI
کہنے کو تو یہ پیار کا موسم ہے
پڑوسن کی ساس مجھ پہ گرم ہے
اور کسی کا التفات نہیں چاہیے
میرے لیےکافی اس کا کرم ہے
رات کو میں جب سونےلگتا ہوں
اسکا نام لیتےبسترہوتاگرم ہے
آج ساس بہو کو سب بتا دوں گا
حققت چھپاتے ہوئے آتی شرم ہے
دونوں کہتی ہیں اکھ لڑےلڑائی جا
یہ تو ہر انسان کا اپنااپنا کرم ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?