By: anam
ساتھ جو دیکھے
چاند اور چاندنی
میں رو دی اور
مسکراہ دیے
چاند اور چاندنی
چاند نے کہا
کیا ہمارا ساتھ
تجھے گوارہ نہیں
میں نے کہا
نہیں نہیں
ایسی بات نہیں
کبھی کسی نے
مجھے کہا تھا
وہ میرا چاند ہے
میں اس کی چاندنی
میں مسکراہ دی
اور رو دیے
چاند اور چاندنی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?