By: Jamil Hashmi
نکلے گا وہ تعصب کے حصار سے تب دیکھیں گے
ٹھنڈے ہو جائیں گے جب جزبات تب دیکھیں گے
ہم تو ہیں وفائوں کے طلبگار اک مدت سے
کرے گا جب وہ جفا کا وار تب دیکھیں گے
لے رہا ہے وہ امتحاں ہمارا ایک عرصے سے
ہو جائے گا جب تھک کار ہار تب دیکھیں گے
نشے میں ہے بدمست وہ ذات پات کے
اترے گا جب اس کا خمار تب دیکھیں گے
رہتا ہے مدت سے اس دل میں سب جانتے ہیں
ہو جائے گا جب اس کو پیارا تب دکیھیں گے
کر رہا ہے وہ نفرت کا اظہار ہمارے لئے
کرے گا جب دوستی کا اقرار تب دیکھیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?