By: اسد رضا۔۔
کہ رخ ھوائون کا بدل گیا ھے۔
بہار کا پتہ گل کو چل گیا ھے
امید کی کرنین فوٹتی ہین ہرسو۔
نا امیدی کا سورج ڈھل گیا ھے۔
خوشیون کے بادل امڈ آئے ہین دیکھو ۔
غمون کا کہرا چھنٹ ٹل گیا ھے۔
پیار کی بارش برسے گی رم جھم !!!
بوندون کے تیور سے پتہ چل گیا ھے
رت بہار آنے کی نوید ھے یہ
پھولون کی مہک سے پتہ چل گیا ھ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?