By: ہارون عباس
میری زندگی میں آپ آئے ، شکریہ
پہل خوشی بےشمار لائے ، شکریہ
بہت سے ہمیں خواب دکھائے، شکریہ
پھر میرے سکھ چین چرآئے ، شکریہ
پھر ہمیں دن رات ستائے ، شکریہ
ہمیں تو بےجا رُلائے ، شکریہ
تیرے خابوں کے محل ٹک نہیں پائے شکریہ
تو نے پیار کے نہ رشتے نبھائے ، شکریہ
اب اِلتجا ہے کہ تیرا من بھر جائے ، شکریہ
زندگی سے اب ہارون نکل جائے ، شکریہ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?