By: Arooj Fatima Lucky
چھوڑ کر جانا ہے تو ابھی سوچ لو
تمہارے بعد یہ زمانہ مجھے بہت ر ولائے گا
تمہاری محفل ہوتی ہے میری تنہائی میں
تمہارے بعد میری محفلوں میں کون آئے گا
میں لفظوں کی سرگوشیوں میں گم جاتی ہوں
تمہارے بعد ُحروف بہ ُحروف مجھے بہت ستائے گا
تلخیوں میں آکر کبھی نہ ہونا ُجدا مجھ سے ورنہ
تمہارے بعد مجھے پیار سے لکی کون بلائے گا
جو اکثر غلط ہوتی ہیں میری چھوٹی چھوٹی باتیں
تمہارے بعد مجھے کوئی سہی غلط نہ بتائے گا
سوچوں تو جو پیار سے میرا دل بہلاتے ہو
تمہارے بعد مجھے کوئی نہ ہسائے گا
مجھے فکر ہے تم جو میری فکر کرتے ہو
تمہارے بعد میری فکر آخر کون پائے گا
چھوڑ کر جانا ہے تو ابھی سوچ لو
تمہارے بعد یہ زمانہ مجھے بہت ر ولائے گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?