By: hasanpurki
ہوگئے حکمراں کمینے لوگ
خاک میں مل گئے نگینے لوگ
دے نجات ہم بے بسوں کو یا رب
سر پہ چڑھ گئے ہیں کرپٹڈ لوگ
دے توفیق عوام کو سمجھنے کا ان کو
یوں ہی منتشر کب تک رہیں گے یہ لوگ
جو ہوجائےقوم ایک تمام تر تعصب کو چھوڑ کر
اپنی اپنی جان لے کر فرار ہو جائیں گے یہ لوگ
اپنا سب کچھ یہ پہلے ہی باہر لے جا چکے
اب پلٹ کر یہاں دوبارہ نہ آئیں گے یہ لوگ
انسان ہونے کے ناطےہم سب کے دکھ درد مشترک ہیں
ہمیں لڑا لڑا کر خود مال سمیٹتے ہیں یہ ظالم لوگ
یہ سب حکمراں اندر سے ایک ہیں
آو ایک ہوجائیں آج سے ہم لوگ
زرداری کے پانچ سال ہم آپ نے دیکھ لئے
اب کیا تیر چلائے گی نواز شریف کے لوگ
باری باری لگائی ہوئی ہیں آپس میں یہ لوگ
ہم یوں ہی خوش ہو رہے ہیں بے وقوف لوگ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?