By: Numan Ijaz
بنانے لگ گیا ہوں غزلیں درد لکھنا بھول گیا
دو اب کوئی نیا غم پچھلے تمام بھول گیا
روزِ محشر جو پوچھیں گے بتاو کون تھا شخص
لاج یوں رکھو گا تیری، کہو گا نام بھول گیا
نِبھا رہا تھا وہ قردار جو انھیں پسند تھا
بچھرا وہ جو توکیا تھا قردار بھول گیا
اسکے ش کو تو چھوریں ہم ع تک نہیں پہنچتے
ق تک جو پہنچا تھا وہ تحت ہزارہ بھول گیا
ہر قبر پر تھے پھول پرے ساری مٹی تھی نم وہاں
لگتا تھا آج کوئی امیر اپنوں کی قبر بھول گیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?