Bazm e Urdu - The urdu poetry app

شاہ جی شاہ جی

By: JAAN-E-WASHMA

شاہ جی شاہ جی
مجھے بھی ایک تعویز بنا دیے
وہ میری بات سنتا نہیں
روکھا روکھا رھتاھے
وہ کدھر گم سم رھتا ھے
شاہ جی شاہ مجھے بھی ایک تعویز بنا دیے
ایسی پھونک مارو جی
ایک دم بکرا بن جائیں جی
مجھے لفٹ کراتا نہیں
گوری کے ساتھہ پھرتا ھے
شاہ جی شاہ جی
مجھے بھی ایک تعویز بنا دیے
میں ٹیری ایسٹن گوری
وہ ویسٹن گوری کے ساتھہ پھرتا ھے
شاہ جی شاہ جی
مجھے بھی ایک تعویز بنا دیے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore