By: M.Asghar Mirpuri
کیا ہوا جو مجھ سےدور ہیں آپ
پھر بھی میری زندگی کا سرورہیں آپ
ہمیں تو آپ کہ پیار کی خماری ہے
کیا بات ہے کیوں اتنےمغرورہیں آپ
مجھ سے اس طرح بےرخی کرنا
یہ انداز ہےیاعادت سےمجبورہیں آپ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?