By: shanza Pervaiz
تیرے آنکھوں کے ساگر میں ڈوب جانا ہے مجھے
ساحل کی خبر نہیں پھر بھی ڈوب جانا ہے مجھے
تیری ذات کی حقیقت نہ جانوں
تیری روح میں پھر بھی ڈوب جانا ہے مجھے
تیرے ذہن کا نظریہ نہ جانوں
تیرے وجود میں پھر بھی ڈوب جانا ہے مجھے
تیرے دل کی خواہش نہ جانوں
تیرے ارمان میں پھر بھی ڈوب جانا ہے مجھے
تیری بے وفای کی حد نہ جانوں
تیرے عشق میں پھر بھی ڈوب جانا ہے مجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?