By: majassaf imran
رات ہوئی نہ تھی کہ وہ سنگ دل چراغ بوجھا کے سو گئے
اتنی میری غلطی نہ تھی جتنی وہ مجھے سزا سُنا کے سو گئے
کٹ گئ رات اسی کشمکش میں شاہدکمی ہےکہیں محبت میں
رُویے بے انتہا خود پر ، پھر خود ہی خود کو بھہلا کے سو گئے
جان کر بھی کبھی چھوٹےگا نہیں اُن کی محبت کا دامن ہاتھ سے
آخر کیا تھی وجہ صاحب جو رات ہم کو وہ خفا کر کے سو گئے
وہ ہم سے روٹھے تو کہا یاخدا یہ رات آخری کر دے ہم پر
بُجھ جائے میری زندگی کا چراغ پھر یہ دعا کر کے سو گئے
کی مرنے کی دعا تو آنکھیں بے حساب ہی بَرس پڑی میری
بعد میرےبھی آئےنہ دکھ تجھےخدا سے نفیس التجا کرکےسوگئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?