By: Jamil Hashmi
بڑے رنجیدہ ہیں ہم سب یار مت جائیے
کیوں ہو گئے خفا سرکار مت جائیے
آپ کے دم سے ہے اس بزم میں رونق
ہو جائیں گے غمگین درو دیوار مت جائیے
ہیں آج بھی ہم آپ کے مداح سر جی
کس سے سنیں گے چت پٹے اشعار مت جائیے
کرتے ہیں درخوات اصغر جی رک جائے
ہم سب کو ہے آپ سے بڑا پیار مت جائیے
نوٹ: جناب اصغر میر پوری کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?