By: NS
آج پہلی بار مجھے
سالگرہ پر اتنی خوشی ملی ہے
ایسا لگا زندگی نے پھر سے
خوشیوں کی چادر اوڑھ لی ہو
جیسے چاند کے آگے آئی ہوئی
بدلی ہٹ گئی ہو
جیسے خوشیوں کے بادل نے
ہر طرف جل تھل کر دی ہو
جیسے دھنک نے اپنے
رنگوں سے مجھے ڈھانپ لیا ہو
جیسے بھولوں کی خوشبو نے
مجھے چاروں طرف سے گھیرا ہو
ان خوشیوں کی وجہ
شاید تمہارا وش کرنا ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?