Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ٰمیری گولی کھا لیجیے

By: M.Asghar

میری گولی کھا لیجیے گا
اپنا سردرد بڑھا لیجیے گا

اگر آپ کا وزن نہیں بڑھتا
میرے چپل کباب کھا لیجیے گا

میں زیادہ باتیں کرنے لگوں
تو منہ پہ تالہ لگا لیجیے گا

جب کوئی مہمان نہ آئے
مجھے فون کر کے بلا لیجیے گا

کوئی جان دینے کو تیار نہ ہو
تو ہمیں آزما لیجیے گا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore