By: حضرت علی رضی الله عنه
جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے
وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے
---------
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجاۓ
تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے
---------
اگر تمہاری آنکھیں خوبصورت ہیں تو تم دنیا سے محبّت کرو گے
لیکن اگر تمہاری زبان خوبصورت ہے تو دنیا تم سے محبّت کرے گی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?